کوہاٹ؛ دریائے سندھ کے کنارے سونے کی زمین پر فریقین میں خون ریز تصادم، دو افراد زخمی

WhatsApp Channel Join Now

کوہاٹ کے علاقے خوشحال گڑھ کمر میں دریائے سندھ کے کنارے سونے کی زمین پر فریقین میں خون ریز تصادم ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق فریقین کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں دو افراد شدید زخمی ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ صبح پانچ بجے سے فریقین کے درمیان وقفے وقفے سے فائرنگ جاری ہے جس کے باعث علاقے میں حالات کشیدہ ہوگئے۔

Source link

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!
Scroll to Top