کراچی، نیو کراچی صرافہ بازار کے قریب مکان سے 50 سالہ خاتون کی لاش برآمد

WhatsApp Channel Join Now


کراچی:

نیو کراچی صرافہ بازار مکان نمبر L287  سےخاتون کی 2 روز پرانی لاش برآمد ہوئی۔

لاش کی اطلاع پر پولیس اور ریسکیو اہلکاروں نے موقع پرپہنچ کر متوفیہ خاتون کی لاش کو اسپتال منتقل کیا جہاں پر متوفیہ کی شناخت50سالہ ریشمہ دختر عابد حسین کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق ابتدائی طور پر طبعی موت معلوم ہوئی ہے تاہم پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد ہی موت کی حتمی وجہ معلوم ہوسکے گی ۔



Source link

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!
Scroll to Top