کراچی:
کراچی کے علاقے کلفٹن میں لائسنس برانچ کے قریب فائرنگ کے واقعے میں 5 نوجوان زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کی شناخت 21 سالہ حافظ علی حیدر ولد محمد سلیم، 20 سالہ سمامہ ولد محمد اویس، 19 سالہ مبشر ولد نامعلوم اور 22 سالہ حافظ محمد طلحہ ولد غلام مصطفیٰ کے نام سے ہوئی ہے۔
جبکہ پانچویں زخمی کی شناخت حافظ محسن رضا کے نام سے کی گئی ہے۔

Muhammad Ramzan is a Pakistani journalist, digital content creator, and blogger with 7 years of experience in online media. He writes clear, well-researched, and easy-to-read articles on Islamic topics, Ramadan initiatives, government welfare programs, and community issues. Known for his authentic and heartfelt style, he connects deeply with readers across Pakistan.




