پنجاب پولیس کے باوردی جوانوں کی موسیقی نشست کی ویڈیوز وائرل

WhatsApp Channel Join Now

پنجاب پولیس کے باوردی اہلکاروں کی نجی موسیقی نشست میں اپنے فن کا بھرپور مظاہرہ کرنے کی ویڈیوز وائرل ہوگئیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب پولیس کے جوانوں نے موسیقی کے میدان میں اترنے کا فیصلہ کیا ہے اور باوردی پولیس اہلکاروں کی نجی موسیقی نشست کی دو ویڈیوز وائرل ہوگئی ہیں۔

وائرل ویڈیو میں ایک باوردی پولیس اہلکار بڑی مہارت سے ڈھولکی بجاتے اور دوسرا تالیاں بجاتے ہوئے نظر آ رہے ہیں، وائرل ویڈیو میں فن کا مظاہرہ کرنے والے باوردی پولیس اہلکاروں کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی۔

ہے۔

دوسری ویڈیو میں ایک بچہ ہارمونیم بجا رہا ہے جبکہ پولیس اہلکار گانا گاتا ہوا دیکھائی دے رہا ہے، پولیس اہلکاروں کی سوشل میڈیا پر وائرل دونوں ویڈیوز ساحل سورایا نامی اکاؤنٹ سے جاری کی گئی ہیں۔

 

Source link

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!
Scroll to Top