کراچی:
شہر قائد میں گلبرگ کیفے پیالہ ہوٹل کے کھلے نالے میں کار گئی جس کے نتیجے میں ڈرائیور زخمی حالت ہوگیا۔
زخمی ڈرائیور کو فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منقتل کیا گیا جبکہ گرنے والی کار کو کرین کی مدد سے باہر نکلا گیا۔
اس موقع پر وہاں پر موجود علاقہ مکینوں نے بتایا متعلقہ حکام کے مجرمانہ غفلت کی وجہ سے واقعہ پیش آیا ہے۔
علاقہ مکینوں کے مطابق اس سے قبل بھی ڈسٹرکٹ سینٹرل میں نالوں اور کھودے گئے گڑھوں میں موٹر سائیکل سوار اور بچے بھی گر چکے ہیں لیکن اس کے باوجود روایتی بے حسی کا سلسلہ جاری ہے ۔

Muhammad Ramzan is a Pakistani journalist, digital content creator, and blogger with 7 years of experience in online media. He writes clear, well-researched, and easy-to-read articles on Islamic topics, Ramadan initiatives, government welfare programs, and community issues. Known for his authentic and heartfelt style, he connects deeply with readers across Pakistan.




