پاکستان کی 188 ممالک کیلئے ڈاک سروس بحال، 19 ممالک کیلئے بدستور بند

WhatsApp Channel Join Now

حکومت پاکستان نے 188 ممالک کے لیے ڈاک سروس بحال کر دی تاہم 19 ممالک کے لیے سروس بدستور بند ہے۔

پاکستان پوسٹ کی جانب سے جاری سرکلر کے مطابق ایران و امریکا جنگ کے بعد امن کی بحالی نتیجے میں پاکستان پوسٹ نے 188 ممالک کے لیے بند ڈاک سروس بحال کر دی ہے۔

سرکلر میں بتایا گیا کہ ڈاک سروس 19 ممالک کے لیے بدستور معطل رہے گی جبکہ بحال ممالک کے لیے ڈاک ترسیل کے انتظامات بھی مکمل ہوگئے ہیں۔

پاکستان پوسٹ کی سروس افغانستان، بحرین، ایران، عراق، بھارت، کویت، شام، یمن، لبنان اور فلسطین کے لیے بھی معطل رہے گی۔

Source link

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!
Scroll to Top