پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے آسٹریلوی ٹیم کے پہلے دستے کی آمد

WhatsApp Channel Join Now

پاکستان کے خلاف ایک روزہ سیریز کھیلنے کے لیے آسٹریلوی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا۔

ذرائع کے مطابق آسٹریلیا ون ڈے کرکٹ  ٹیم کے پہلے دستے کی اسلام آباد آمد ہوئی۔ پندرہ افراد پر مشتمل گروپ براستہ بنکاک اسلام آباد پہنچا۔

آسٹریلوی ٹیم کے باقی سولہ ارکان کی فلائٹ کل طے ہے۔

واضح رہے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز شیڈول ہے۔

پہلا ایک روزہ میچ 30 مئی کو راولپنڈی میں ہوگا۔

Source link

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!
Scroll to Top