مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست جاری، شیاؤمی نے تہلکہ مچا دیا

WhatsApp Channel Join Now

ٹیکنالوجی کمپنی شیاؤمی کے نئے اسمارٹ فون نے گزشتہ ہفتے کی ٹاپ ٹرینڈنگ فہرست میں سام سنگ کو پہلی پوزیشن سے محروم کر دیا۔

مقبول ترین اسمارٹ فونز کی نئی فہرست درج ذیل ہے:

فہرست کے مطابق شیاؤمی 17 ٹی پرو فائیو جی (نئی انٹری) پہلے، سام سنگ گلیکسی اے 57 فائیو جی دوسرے جبکہ شیاؤمی 17 ٹی فائیو جی (نئی انٹری) تیسرے نمبر پر رہا۔

سام سنگ گلیکسی ایس 26 الٹرا فائیو جی چوتھی، سام سنگ گلیکسی اے 17 فائیو جی پانچویں، شیاؤمی 17 میکس فائیو جی چھٹی اور ایپل آئی فون 17 پرو میکس ساتویں پوزیشن رہی۔

آٹھویں نمبر پر شیاؤمی ریڈمی نوٹ 15 فائیو جی (گلوبل)، نویں پر سونی ایکسپیریا 1 ایٹ فائیو جی اور دسویں پر شیاؤمی پوکو ایکس ایٹ پرو فائیو جی رہے۔

Source link

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!
Scroll to Top