فیفا ورلڈکپ: اسپین نے یوروگوئے کو شکست دے کر ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی

WhatsApp Channel Join Now

فیفا ورلڈکپ 2026 میں اسپین نے یوروگوئے کو 0-1 سے شکست دے کر گروپ ایچ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔

یوروگوئے کو شکست کے بعد اسپین نے ناک آؤٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا، گروپ ایچ میں اسپین 7 پوائنٹس کے ساتھ پہلے، کیپ وردے3 پوائنٹس کےساتھ دوسرے ، یوروگوئے 2 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے جبکہ سعودی عرب کی ٹیم 2 پوائنٹس کے ساتھ آخری نمبر پر رہی۔

Spain finish as Group H winners! 🔝#FIFAWorldCup
— FIFA World Cup (@FIFAWorldCup) June 27, 2026

اس گروپ میں سے اسپین اور کیپ وردے نے ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔

Source link

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!
Scroll to Top