فرینچ اوپن ٹاٹئل کے ویمنز فائنل میں روس کی میرا اینڈریوا نے اپنی پولش حریف ماجا چوالنسکا کو شکست دے کر چیمپئن شپ جیت لی۔
19 سالہ میرا اینڈریوا نے اپنی حریف ماجا کے خلاف 3-6، 2-6 سے مسلسل دو گیمز جیت کر فتح سمیٹی۔
عالمی رینکنگ میں آٹھویں پوزیشن پر موجود مِیرا مونیکا سیلیز کے بعد رولینڈ گیروس ٹائٹل جیتنے والی پہلی کم عمر خاتون کھلاڑی ہیں۔ مونیکا نے یہ ٹائٹل 1992 میں جیتا تھا۔
دوسری جانب 114 سیڈڈ ماجا چوالنسکا نے رولینڈ گیروس میں تین لگاتار کوالیفائینگ میچز جیت کر مین ایونٹ کا حصہ بنیں اور بالآخر فائنل میں جگہ بنائی۔
24 سالہ ماجا لگاتار نو میچز جیت کر فرینچ اوپن ویمنز فائنل میں پہنچنے والی پہلی کوالیفائر کھلاڑی بنیں۔
Source link

Muhammad Ramzan is a Pakistani journalist, digital content creator, and blogger with 7 years of experience in online media. He writes clear, well-researched, and easy-to-read articles on Islamic topics, Ramadan initiatives, government welfare programs, and community issues. Known for his authentic and heartfelt style, he connects deeply with readers across Pakistan.




