ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے امریکا سے مذاکرات کی حمایت کردی۔
العربیہ ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ سپریم لیڈر نے مذاکرات کی حمایت کردی ہے جبکہ ٹرمپ کے اعلان کے بعد ایرانی حکام نے کسی قسم کے مذاکرات سے انکار کردیا تھا۔
واضح رہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا تھا کہ امریکا کے ایران کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں اور جلد ایک حتمی معاہدے کی طرف پہنچا جاسکتا ہے۔
عالمی میڈیا نے اپنی رپورٹوں میں یہ دعویٰ بھی کیا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کیلئے اسلام آباد میں بیٹھک لگے گی اور اس تنازع میں پاکستان کی سفارتی اہمیت بہت بڑھ گئی ہے۔

Muhammad Ramzan is a Pakistani journalist, digital content creator, and blogger with 7 years of experience in online media. He writes clear, well-researched, and easy-to-read articles on Islamic topics, Ramadan initiatives, government welfare programs, and community issues. Known for his authentic and heartfelt style, he connects deeply with readers across Pakistan.




