پرو ہاکی لیگ؛ 14 میچز ہارنے والی پاکستان ٹیم کا آج دوبارہ بھارت سے میچ ہوگا

WhatsApp Channel Join Now

ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ میں فتح کی متلاشی پاکستان ٹیم جمعے کو ایک بار پھر روایتی حریف بھارت کے خلاف میدان میں اترے گی۔

لیگ کے پہلے مقابلے میں پاکستان کو 4-3 سے شکست ہوئی تھی، جمعرات کو کھیلے گئے میچ میں میزبان انگلینڈ نے بھی پاکستان کو 1-2 سے مات دے دی تھی۔

پاکستان ہاکی ٹیم اب تک اپنے تمام 14 میچز ہار چکی ہے۔

Source link

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!
Scroll to Top