ٹیسٹ قیادت کے حوالے سے ابھی کوئی بات واضح نہیں ہے، عاقب جاوید

WhatsApp Channel Join Now

عاقب جاوید نے کہا کہ قومی کپتان پر تمام سلیکٹرز میٹنگ کے بعد چیئرمین کو حتمی منظوری کے لیے سفارشات دیں گے، ٹیسٹ قیادت کے حوالے سے ابھی کوئی بات واضح نہیں ہے، اگلے چند روز میں فیصلہ ہوگا۔

 ٹی ٹوئنٹی میں سلمان علی آغا کی کپتانی کے سوال پر انھوں نے کہا کہ جدید کرکٹ میں کوئی کام لانگ ٹرم ہونا بہت مشکل ہے۔

انہوں نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی میں ہمیں کچھ اور کرنا پڑے گا، ہم آپشنز پر تبادلہ خیال کریں گے، بطور کپتان آپ کے لیے سب سے ضروری اپنی کارکردگی سے دیگر پلیئرز کو متاثر کرنا ہوتا ہے، ابھی اس حوالے سے بات چیت جاری ہے۔

Source link

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!
Scroll to Top