ایف بی آر کو انتظامی اقدامات سے 778 ارب روپے اضافی ریونیو کا ہدف

WhatsApp Channel Join Now


اسلام آباد:

ایف بی آرنے آئندہ مالی سال2026-27کے وفاقی بجٹ میں موثر آڈٹ اور انفورسمنٹ و انتظامی اقدامات کے ذریعے778 ارب روپے کا اضافی ریونیو حاصل کرنے کا ہدف مقرر کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔

جس میں ٹیکس دہندگان کے مؤثر آڈٹ کے ذریعے 92 ارب روپے کی اضافی وصولی کی جائے گی۔ 

ایف بی آر حکام کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کے دوران انفورسمنٹ اقدامات کے تحت 389ارب روپے جمع کئے ہیں اس رقم میں تمباکو کے شعبے سے حاصل ہونیوالے50ارب روپے سے زائد محصولات بھی شامل ہیں جو غیرقانونی اور اسمگل شدہ سگریٹوں کے خلاف جاری کارروائیوں کے نتیجے میں وصول کیے گئے ہیں۔



Source link

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!
Scroll to Top