کراچی:
شہر قائد میں اقبال مارکیٹ پولیس نے اورنگی ٹاؤن سیکٹر ساڑھے گیارہ کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔
پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کو ابتدائی طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم کے قبضے سے اسلحہ اور دیگر سامان بھی برآمد کیا گیا ہے جبکہ مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔

Muhammad Ramzan is a Pakistani journalist, digital content creator, and blogger with 7 years of experience in online media. He writes clear, well-researched, and easy-to-read articles on Islamic topics, Ramadan initiatives, government welfare programs, and community issues. Known for his authentic and heartfelt style, he connects deeply with readers across Pakistan.




