ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اگر جب تک ضروری ہوگا، ایران اپنی حفاظت جاری رکھے گا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ اگر ہم پر باقاعدہ جنگ مسلط کی گئی تو ایران اس وقت تک لڑتا رہے گا جب تک ضروری ہوگا۔
ایران اس حالیہ کشیدگی میں اپنی پوزیشن کو دفاع کے طور پر پیش کرتا ہے کیونکہ سب سے پہلے اسرائیل اور امریکا نے حملوں کا آغاز کیا ہے۔
وزیر خارجہ نے کہ جب تک ضروری ہوگا اپنی حفاظت جاری رکھیں گے۔ ایران مزید فوجی کارروائی یا جوابی حملے جاری رکھ سکتا ہے۔ انہوں نے کہا یہ اُس وقت جاری رہے گا جب تک وہ اپنے سیکیورٹی خدشات کو ختم نہ سمجھ لے۔

Muhammad Ramzan is a Pakistani journalist, digital content creator, and blogger with 7 years of experience in online media. He writes clear, well-researched, and easy-to-read articles on Islamic topics, Ramadan initiatives, government welfare programs, and community issues. Known for his authentic and heartfelt style, he connects deeply with readers across Pakistan.




