پکستان ہاکی ٹیم کی انٹرنیشنل رینکنگ میں بہتری ہوگئی

WhatsApp Channel Join Now

پکستان ہاکی ٹیم کی انٹرنیشنل رینکنگ میں دو درجے بہتری ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان ایف آئی ایچ کی عالمی درجہ بندی میں اب بارہویں پوزیشن پر پہنچ گیا ہے۔

مصر میں جاری ورلڈکپ کوالیفائر سے پہلے پاکستان کے پوائنٹس کی تعداد دوہزار تینتیس تھی، چین اور ملائیشیا کے خلاف کامیابی نے پاکستان کے پوائنٹس کی تعداد کو دوہزار دو سو سینتیس کردیا ہے، جس کی بناء پر پاکستان کی اب درجہ بندی چودہ سے  بارہ ہوگئی ہے۔

پاکستان  ورلڈکپ کوالیفائر میں پہلے ہی سیمی فائنل میں جگہ بناچکا ہے، تاہم گروپ کا آخری میچ  بدھ کو آسٹریا کے خلاف کھیلے گا۔



Source link

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!
Scroll to Top