میئر نیویارک ظہران ممدانی کے گھر کے باہر سے دو مشکوک ڈیوائسز برآمد

WhatsApp Channel Join Now


نیویارک:

نیویارک کے پہلے مسلمان میئر ظہران ممدانی کے گھر کے باہر سے دو مشکوک ڈیوائسز برآمد کر کے قبضے میں لے لی گئیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق نیویارک میں مسلمانوں کے خلاف نکالی گئی ریلی کے دوران یہ ڈیوائسز میئر کے گھر کے باہر پائی گئیں۔ اس کے علاوہ دو مشتبہ افراد کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔

رپورٹس میں یہ واضح نہیں ہو سکا کہ واقعے کے وقت میئر اور ان کی اہلیہ گھر پر موجود تھے یا نہیں۔
 



Source link

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!
Scroll to Top